مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6272
باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في التربع في الصلاة
حدیث نمبر: 6272
٦٢٧٢ - حدثنا وكيع عن الفضل بن دلهم عن الحسن، قال: لا بأس أن يصلي في التطوع متربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ نفل نماز میں چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔