مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6271
باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في التربع في الصلاة
حدیث نمبر: 6271
٦٢٧١ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أنه كان يجلس (١) (في الصلاة) (٢) متربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [أ، ب].