مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في التربع في الصلاة باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 6272
٦٢٧٢ - حدثنا وكيع عن الفضل بن دلهم عن الحسن، قال: لا بأس أن يصلي في التطوع متربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔