مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في التربع في الصلاة باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 6270
٦٢٧٠ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) جرير بن حازم، قال: رأيت ابن سيرين يصلي متربعًا.مولانا محمد اویس سرور
جریر بن حازم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (نا).