مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6264
باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في التربع في الصلاة
حدیث نمبر: 6264
٦٢٦٤ - ﴿[حدثنا وكيع عن سعيد (١) بن عبيد الطائي (٢) عن أخيه (٣) قال: رأيت أنسًا يصلي متربعًا (٤)] (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن عبید اپنے بھائی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت انس کو نماز میں چار زانو بیٹھے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (أبي الهذيل)، وفي [جـ]: (سعد).
(٢) في [أ، جـ، ك]: (الطائفي).
(٣) في [ب]: (عقبة).
(٤) في [أ، ب]: زيادة (على طنفسة).
(٥) سقط الخبر من: [ز].