مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في التربع في الصلاة باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 6263
٦٢٦٣ - حدثنا حفص عن عقبة قال: رأيت أنسًا يصلي متربعا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو نماز میں چار زانو بیٹھے دیکھا ہے۔