حدیث نمبر: 6253
٦٢٥٣ - حدثنا معتمر عن كهمس عن العباس الجريري أن أبا مجلز كره إمامة العبد، وأن الحسن لم ير به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز نے غلام کی امامت کو مکروہ قرار دیا ہے اور حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔
٦٢٥٣ - حدثنا معتمر عن كهمس عن العباس الجريري أن أبا مجلز كره إمامة العبد، وأن الحسن لم ير به بأسًا.حضرت ابو مجلز نے غلام کی امامت کو مکروہ قرار دیا ہے اور حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔