مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6249
باب: غلام کی امامت کا بیان
في إمامة العبد
حدیث نمبر: 6249
٦٢٤٩ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد اللَّه عن إبراهيم أنه كان لا يرى بأسًا أن يؤم العبد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم غلام کی امامت میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔