مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6248
باب: غلام کی امامت کا بیان
في إمامة العبد
حدیث نمبر: 6248
٦٢٤٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين قالا: لا بأس أن يؤم العبد.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ غلام کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔