مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 624
باب: اس شخص کا بیان جو گندی جگہ سے گذرنے کے بعد صاف جگہ سے بھی گذر جائے
الرجل يطأ الموضع القذر يطأ بعده ما هو أنظف
حدیث نمبر: 624
٦٢٤ - حدثنا شريك وهشيم وابن إدريس عن الأعمش عن أبي وائل عن عبد اللَّه قال: كنا لا نتوضأ من موطئ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کسی جگہ گذرنے کی بنا پر وضو نہیں کیا کرتے تھے۔