مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 623

باب: اس شخص کا بیان جو گندی جگہ سے گذرنے کے بعد صاف جگہ سے بھی گذر جائے

الرجل يطأ الموضع القذر يطأ بعده ما هو أنظف

حدیث نمبر: 623
٦٢٣ - حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب قال: (بلغني عن سعيد بن المسيب وابن عباس أنهما كانوا يقولان: الأرض تطهر بعضها بعضا (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت سعید بن مسیب اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات پہنچی ہے کہ وہ دونوں فرمایا کرتے تھے کہ زمین کا بعض حصہ بعض کو پاک کردیتا ہے۔

حواشی
(١) منقطع، وأخرج نحوه عبد الرزاق (١٠٠) والبيهقي ١/ ١١٦.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 623
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 623»