مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك باب: جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 6239
٦٢٣٩ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد أنه كره أن يؤم ولد (زنا) (١) وصاحب نميمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ ولد الزنا اور چغل خور امامت کروائیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (الزنا).