مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6238
باب: جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره ذلك
حدیث نمبر: 6238
٦٢٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد قال: بلغني أن عمر بن عبد العزيز قال لرجل: كان يؤم قومًا بالعقيق لا يعرف من ولده فنهاه أن يؤمهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ ایک آدمی مقام عقیق میں نماز پڑھایا کرتا تھا، اس کے والد کا علم نہ تھا۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے اسے نماز پڑھانے سے روک دیا۔
حواشی
(١) في [ك]: (نا).