مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6237
باب: جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو جائز قرار دیا ہے
من رخص في إمامة ولد (الزنا)
حدیث نمبر: 6237
٦٢٣٧ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة أنها كانت ⦗٣٢١⦘ إذا سئلت عن ولد الزنا قالت: ليس عليه من خطيئة أبويه شئ ﴿((٢) لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ولد الزنا کے بارے میں سوال کیا جاتا تو وہ فرماتیں کہ اس کے والدین کے گناہ کا وبال اس پر نہیں ہوگا۔ کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کے حصہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (ثنا).
(٢) في [أ]: زيادة (و).