مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في إمامة ولد (الزنا) باب: جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو جائز قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 6236
٦٢٣٦ - حدثنا زيد بن الحباب عن الربيع بن المنذر الثوري، قال: سألت الحارث العكلي عن ولد الزنا يؤم قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع بن منذر فرماتے ہیں کہ میں نے حارث عکلی سے ولد الزنا کی امامت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جائز ہے۔