مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره إمامة الأعمى باب: جن حضرات نے نابینا کی امامت کو مکروہ بتلایا ہے
حدیث نمبر: 6218
٦٢١٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الأعلى عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: كيف أؤمهم وهم يعدلوني إلى القبلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں انہیں کیسے نماز پڑھاؤں حالانکہ وہ قبلے سے میرا رخ پھیر دیتے ہیں۔