مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الحامل تري الدم (أتصلي) أم لا؟ باب: حاملہ عورت کو اگر خون محسوس ہو تو وہ نماز پڑھے گی یا نہیں؟
حدیث نمبر: 6194
٦١٩٤ - حدثنا زيد بن حباب عن مالك بن أنس قال: سألت الزهري عن الحامل ترى الدم قال: (ذا الدم) (١) (تكف) (٢) عن الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے اس حاملہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ نماز چھوڑ دے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ز، ك]، في [جـ]: (ترى الدم قال).
(٢) في [هـ]: (يكف).