مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6192
باب: حاملہ عورت کو اگر خون محسوس ہو تو وہ نماز پڑھے گی یا نہیں؟
في الحامل تري الدم (أتصلي) أم لا؟
حدیث نمبر: 6192
٦١٩٢ - وقال: حماد هي بمنزلة المستحاضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ یہ مستحاضہ کے درجے میں ہے۔