مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6191
باب: حاملہ عورت کو اگر خون محسوس ہو تو وہ نماز پڑھے گی یا نہیں؟
في الحامل تري الدم (أتصلي) أم لا؟
حدیث نمبر: 6191
٦١٩١ - [حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن شعبة عن الحكم في الحامل ترى الدم، قال: ليس بشيء] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اس حاملہ کے بارے میں جو خون دیکھے فرماتے ہیں کہ یہ کچھ نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].