مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6183

باب: کیا آدمی نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج سکتا ہے؟

في الرجل يصلى فيمر بالصلاة على النبي ﷺ

حدیث نمبر: 6183
٦١٨٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: قلت (له) (١): الرجل يمر بهذه الآية (في الصلاة) (٢): ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ﴾ أيصلي عليه؟ قال: يمر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے پوچھا کہ اگر کوئی آدمی نماز میں {إِنَّ اللَّہَ وَمَلاَئِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ } کی تلاوت کرے تو درود پڑھے یا گذر جائے ؟ انہوں نے فرمایا گذر جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ك].
(٢) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6183
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6098»