مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6182
باب: کیا آدمی نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج سکتا ہے؟
في الرجل يصلى فيمر بالصلاة على النبي ﷺ
حدیث نمبر: 6182
٦١٨٢ - قال: وقال ابن سيرين: كانوا إذا قرؤوا القرآن لم يخلطوا به ما ليس منه ويمضون كما هم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف جب قرآن مجید پڑھتے تو اس میں کوئی ایسی چیز نہیں ملاتے تھے جو قرآن میں سے نہ ہو، بلکہ جیسے پڑھ رہے ہوتے ویسے ہی پڑھتے چلے جاتے تھے۔