مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره للإمام أن يتطوع في مكانه باب: جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
حدیث نمبر: 6163
٦١٦٣ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن أنهما كانا يعجبهما إذا سلم الإمام أن يتقدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب امام سلام پھیرے تو آگے ہوجائے۔