مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6162

باب: جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے

من كره للإمام أن يتطوع في مكانه

حدیث نمبر: 6162
٦١٦٢ - حدثنا حفص عن حجاج عن الحكم عن ابن أبي ليلى أنه كان يستحب للإمام إذا صلى أن لا يتطوع في مكانه الذي صلى فيه، أو قال: كان يكرهه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی لیلیٰ اس بات کو مستحب خیال فرماتے تھے کہ امام نے جس جگہ فرض نماز پڑھی ہے اس جگہ نفل نہ پڑھے۔ یا یہ فرمایا کہ وہ اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (يركره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6162
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6079»