مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره للإمام أن يتطوع في مكانه باب: جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
حدیث نمبر: 6161
٦١٦١ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن إبراهيم بن مهاجر عن مجاهد عن عبد اللَّه بن عمرو، أنه كره للإمام أن يصلي في مكانه الذي صلى فيه الفريضة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ امام کے لئے اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ اسی جگہ نفل پڑھے جہاں اس نے فرض نماز پڑھی ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.