مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6146
باب: مسجد سے قریب ہو نا زیادہ افضل ہے یا دور ہوتا ؟
القرب من المسجد أفضل أم البعد
حدیث نمبر: 6146
٦١٤٦ - حدثنا علي بن (هاشم) (١) قال: سألت ابن أبي ليلى، فقلت بنو سلمة أرادوا أن يتحولوا قريبًا من المسجد فذكر عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: (فإن بكل خطوة حسنة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
علی بن ہاشم کہتے ہیں کہ میں نے ابن ابی لیلیٰ سے پوچھا کہ بنو سلمہ نے مسجد کے قریب منتقل ہونے کا ارادہ کیا تھا، تو انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر قدم پر ایک نیکی ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (هشام).