مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل تفوته الصلاة في مسجد قومه باب: اگر ایک آدمی کی جماعت چھوٹ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 6127
٦١٢٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الربيع (بن) (١) أبي راشد قال: جاءنا سعيد بن جبير ونحن في آخر الصلاة فسمع مؤذنا فأتاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع کہتے ہیں کہ ہم نماز کے آخری حصہ میں تھے کہ حضرت سعید بن جبیر تشریف لائے، اتنے میں انہوں نے ایک اور موذن کی آواز سنی تو وہاں چلے گئے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).