مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6115
باب: نوافل کی بارہ رکعات کی پابندی کرنے کا ثواب
في ثواب من ثابر على اثنتي عشرة ركعة من التطوع
حدیث نمبر: 6115
٦١١٥ - حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن داود بن أبي هند عن النعمان بن سالم عن عمرو بن أوس عن عنبسة بن أبي سفيان عن أم حبيبة قالت: قال رسول اللَّه ﷺ: "من صلى في يوم ثنتي عشرة سجدة تطوعا (بني) (٢) له بيت في الجنة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام حبیبہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات نفل پڑھے گا اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (عبيد).
(٢) في [أ، ب]: (بنى اللَّه).