مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6114
باب: نوافل کی بارہ رکعات کی پابندی کرنے کا ثواب
في ثواب من ثابر على اثنتي عشرة ركعة من التطوع
حدیث نمبر: 6114
٦١١٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن أبي عثمان مولى المغيرة بن شعبة عن أبي هريرة قال: ما من عبد مسلم يصلي في يوم اثنتي عشرة ركعة إلا بني اللَّه له بيتًا في الجنة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جو مسلم ایک دن میں بارہ رکعتیں ادا کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائیں گے۔