مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6111
باب: نوافل کی بارہ رکعات کی پابندی کرنے کا ثواب
في ثواب من ثابر على اثنتي عشرة ركعة من التطوع
حدیث نمبر: 6111
٦١١١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: نا إسماعيل بن (أبي) (١) خالد عن المسيب بن رافع عن عنبسة بن أبي سفيان عن أم حبيبة ابنة أبي سفيان عن النبي ﷺ قال: "من صلى في يوم وليلة ثنتي عشرة سجدة سوى المكتوية (بني له بيت) (٢) في الجنة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام حبیبہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے فرضوں کے علاوہ ایک دن اور رات میں بارہ سنت رکعتیں ادا کیں اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا جاتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط، هـ]: (بنى اللَّه له بيتًا).