مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6110
باب: نوافل کی بارہ رکعات کی پابندی کرنے کا ثواب
في ثواب من ثابر على اثنتي عشرة ركعة من التطوع
حدیث نمبر: 6110
٦١١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان عن مغيرة (بن) (١) زياد عن عطاء عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه ﷺ: "من ثابر على اثنتي عشرة ركعة من السنة بني اللَّه له بيتًا في الجنة، أربعا قبل الظهر وركعتين بعدها وركعتين بعد المغرب وركعتين بعد العشاء وركعتين قبل الفجر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص سنت کی ان بارہ رکعتوں کی پابندی کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائیں گے : چار ظہر سے پہلے، دو ظہر کے بعد، دو مغرب کے بعد، دو عشاء کے بعد اور دو فجر سے پہلے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).