مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: إذا فاتتك أربع قبل الظهر فصلها بعدها؟ باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر ظہر کے فرضوں سے پہلے کی چار رکعتیں چھوٹ جائیں تو انہیں بعد میں ادا کرو
حدیث نمبر: 6109
٦١٠٩ - حدثنا وكيع عن مسعر عن رجل من بني أود عن عمرو بن ميمون قال: من فاتته أربع قبل الظهر (صلاها) (١) بعدها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ جس شخص کی ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں فوت ہوجائیں وہ بعد میں ان کی قضا کرے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (صلى).