مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6094
باب: جو حضرات ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے
من كان يصلي بعد الظهر أربعا
حدیث نمبر: 6094
٦٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يصلي بعد الظهر أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔