مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6093
باب: جو حضرات ظہر سے پہلے آٹھ رکعات پڑھا کرتے تھے
من كان يصلي قبل الظهر ثماني ركعات
حدیث نمبر: 6093
٦٠٩٣ - حدثنا عبده عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان يصلي ⦗٢٨٨⦘ ثماني ركعات قبل الظهر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ظہر سے پہلے آٹھ رکعات پڑھا کرتے تھے۔