مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الأربع قبل الظهر من كان يستحبها باب: جو حضرات ظہر سے پہلے کی چار رکعات کو مستحب خیال فرماتے تھے
حدیث نمبر: 6081
٦٠٨١ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار عن سالم عن ابن عمر أنه كان يصلي قبل الظهر أربعًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔