مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6082
باب: جو حضرات ظہر سے پہلے کی چار رکعات کو مستحب خیال فرماتے تھے
في الأربع قبل الظهر من كان يستحبها
حدیث نمبر: 6082
٦٠٨٢ - حدثنا يزيد عن الأصبغ عن القاسم بن أبى أيوب عن سعيد بن جبير أنه كان يصلي قبلها أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔