مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الأربع قبل الظهر من كان يستحبها باب: جو حضرات ظہر سے پہلے کی چار رکعات کو مستحب خیال فرماتے تھے
حدیث نمبر: 6078
٦٠٧٨ - حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي صخرة عن عبد اللَّه بن عتبة قال: رأيت عمر يصلي أربعًا قبل الظهر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو ظہر سے پہلے چار رکعات ادا کرتے دیکھا ہے۔