مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6077

باب: جو حضرات ظہر سے پہلے کی چار رکعات کو مستحب خیال فرماتے تھے

في الأربع قبل الظهر من كان يستحبها

حدیث نمبر: 6077
٦٠٧٧ - حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: أربع قبل الظهر لا يسلم بينهن إلا أن يتشهد (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کے درمیان میں سلام نہیں پھیرے گا البتہ تشہد پڑھے گا۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6077
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5996»