مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 6059
٦٠٥٩ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) عن إبراهيم (بن) (٢) نافع قال: كان الحسن بن مسلم يصلي ما بين المغرب والعشاء، قال: وزعم الحسن أن طاوسًا لم يكن يراه شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن مسلم مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ رات کی بیداری ہے۔ حضرت حسن کا خیال ہے کہ حضرت طاؤس اسے رات کی بیداری نہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (كثير).
(٢) في [أ]: (عن).