مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 6056
٦٠٥٦ - حدثنا ابن فضيل عن (وقاء) (١) بن إياس عن سعيد بن جبير أنه كان يصلي ما بين المغرب والعشاء، ويقول: هي ناشئة الليل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وقاء بن ایاس فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ رات کی بیداری ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ك]: (وقاه).