مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6008
باب: گاؤں کے لوگوں کے لئے جمعہ یا عید کا کیا حکم ہے؟
(في القوم يكونون في السواد فتحضر الجمعة أو العيد)
حدیث نمبر: 6008
٦٠٠٨ - قال يحيى [وقال قتادة: لا أعلم الجمعة إلا مع السلطان في أمصار المسلمين.مولانا محمد اویس سرور
یحییٰ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے فرمایا کہ میرے علم کے مطابق جمعہ حاکم وقت کے ساتھ مسلمانوں کے شہروں میں ہی ہوتا ہے۔