مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6007
باب: گاؤں کے لوگوں کے لئے جمعہ یا عید کا کیا حکم ہے؟
(في القوم يكونون في السواد فتحضر الجمعة أو العيد)
حدیث نمبر: 6007
٦٠٠٧ - قال يحيى وسئل الحكم بن (عتيبة) (١) فقال: لا جمعة إلا مع الإمام في المسجد الجامع.مولانا محمد اویس سرور
یحییٰ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم بن عتیبہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ جمعہ امام کے ساتھ جامع مسجد میں ہی ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عيينة).