مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6009
باب: گاؤں کے لوگوں کے لئے جمعہ یا عید کا کیا حکم ہے؟
(في القوم يكونون في السواد فتحضر الجمعة أو العيد)
حدیث نمبر: 6009
٦٠٠٩ - قال يحيى] (١) يقال: لا جمعة ولا أضحى ولا فطر إلا لمن حضر مع الإمام.مولانا محمد اویس سرور
یحییٰ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ جمعہ، عید الاضحی اور عید الفطر صرف اس کے لئے ہیں جو امام کے ساتھ حاضر ہو۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].