مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6006
باب: گاؤں کے لوگوں کے لئے جمعہ یا عید کا کیا حکم ہے؟
(في القوم يكونون في السواد فتحضر الجمعة أو العيد)
حدیث نمبر: 6006
٦٠٠٦ - حدثنا الحسن (بن) (١) موسى قال: حدثنا شيبان عن يحيى بن أبي كثير قال: سئل عطاء بن أبي رباح قال: إذا كانت قرية جامعة فليصلوا ركعتين مثل يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ اس بارے میں حضرت عطاء بن ابی رباح سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب گاؤں جامعہ ہو تو وہ جمعہ کی طرح دو رکعات پڑھیں۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (عن).