مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
في الرجل يصلي وحده، يكبر أم لا؟ باب: جو آدمی ایام تشریق میں اکیلا نماز پڑھے وہ تکبیرات کہے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 5960
٥٩٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي قال: كبّر في التطوع وإن صليت وحدك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نفلی نماز میں بھی تکبیر کہو خواہ اکیلے نماز پڑھ رہے ہو۔