مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5959
باب: جو آدمی ایام تشریق میں اکیلا نماز پڑھے وہ تکبیرات کہے گا یا نہیں؟
في الرجل يصلي وحده، يكبر أم لا؟
حدیث نمبر: 5959
٥٩٥٩ - حدثنا ابن مهدي عن همام قال: رأيت قتادة (١) صلى وحده أيام التشريق فكبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہمام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ کو دیکھا کہ انہوں نے ایام تشریق میں اکیلے نماز پڑھی تو تکبیرات کہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (و).