مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
في الرجل تفوته الركعة (أيام) التشريق كيف يصنع باب: جس آدمی کی ایام تشریق میں کوئی رکعت فوت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 5950
٥٩٥٠ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان يقول: يكبر معه ثم يقوم فيقضي.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرمایا کرتے تھے کہ وہ امام کے ساتھ تکبیرات کہے پھر کھڑا ہو کر اس رکعت کی قضا کرے۔