مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5951
باب: جس آدمی کی ایام تشریق میں کوئی رکعت فوت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل تفوته الركعة (أيام) التشريق كيف يصنع
حدیث نمبر: 5951
٥٩٥١ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين في الرجل تفوته الركعة أيام التشريق قال ابن سيرين: يقضي ثم يكبر وقال الحسن: يكبر ثم يقضي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس کی ایام تشریق میں کوئی رکعت فوت ہوجائے تو ابن سیرین نے فرمایا کہ وہ قضا کرے پھر تکبیرات کہے۔ حسن نے فرمایا کہ وہ تکبیرات کہے پھر رکعت کی قضا کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ك، ز].
(٢) في [هـ، ك] زيادة: (وقال الحكم: يكبر ثم يقضي).