حدیث نمبر: 5898
٥٨٩٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال حدثنا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان يغتسل للعيدين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عیدین کے دن غسل فرمایا کرتے تھے۔
٥٨٩٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال حدثنا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان يغتسل للعيدين (١).حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عیدین کے دن غسل فرمایا کرتے تھے۔