مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5897
باب: عیدین کے دن غسل کرنے کا بیان
في الغسل يوم العيدين
حدیث نمبر: 5897
٥٨٩٧ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن زاذان أن رجلا سأل عليا عن الغسل فقال: الغسل يوم الأضحى ويوم الفطر] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک آدمی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے غسل کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ غسل عید الاضحی اور عید الفطر کے دن ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: تكرر الخبر.