مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 578
باب: کیا بال کٹوانے والا شخص وضو کرے گا ؟
الرجل يأخذ من شعره أيتوضأ؟
حدیث نمبر: 578
٥٧٨ - حدثنا شريك عن عطاء عن سعيد بن جبير قال: هو طهور وبركة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ (بال اور ناخن کاٹنا) پاکیزگی اور برکت کا باعث ہے۔